EZ Notes Logo
EZNotes
📅 29 جولائی 2026 تعلیمی
ضلع مانسہرہ میں سمر لرننگ اینڈ گرومنگ کیمپ کی اختتامی تقریب
ضلع مانسہرہ میں سمر لرننگ اینڈ گرومنگ کیمپ کی شاندار اختتامی تقریب ریجنل پروفیشنل ڈویلپمنٹ سینٹر (RPDC) فیمیل، غازی کوٹ مانسہرہ میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں ڈائریکٹر ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔